پنجاب یونیورسٹی نے 9 افراد کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے مسعود احمد خان ولد اصغر احمد خان کوایجوکیشن جبران علی ولد مبارک علی کومالیکیولر بائیولوجی پر، فرحت ظفر دختر شیخ محمد ظفر کولاءپراورندیم صدیق ولد چودھری محمد صدیق کولائبیریری اینڈ انفارمیشن سائنس پر حضافہ رفیق دخترمحمد رفیق کواسلامک سٹڈیز ، محمد نصیر مرزا ولدمرزا فضل کریم کولائبیریری اینڈ انفارمیشن سائنس، شمائلہ اسد دخترظفر علی کواپلائیڈ سائیکالوجی، محمد ساجد ولد محمد عالم کوساﺅتھ ایشین سٹڈیزاورسمیرا اعجاز دختراعجاز الرحمان کواُردو کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔