وال چاکنگ کی اجازت نہیں دی جائے گی: ڈاکٹر لبنیٰ

شرقپور شرےف (نامہ نگار) وزےراعلیٰ پنجاب مےاں محمد شہباز شرےف کی خصوصی ہداےت پر شرقپور شرےف اور گرد و نواح مےں بھی وال چاکنگ ختم کرنے کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر لبنیٰ نذےز ٹی ایم او شرقپور ڈاکٹر افتخار نبی نور نے کہا ہے کہ شہر اور گرد و نواح مےں وال چاکنگ کی ہرگز اجازت نہ دی جائے گی اور جو کوئی قانون کی خلاف ورزی کرے گا‘ اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل مےں لائی جائے گی۔