نوجوانوں کو اسلام کی سربلندی کیلئے بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے: مولانا عبدالقیوم ظہیر

 لاہور(خصوصی نامہ نگار) نوجوان نسل کو دےن اسلام کی سر بلندی کے لئے اپنا بھر پور رول پلے کر نا چاہئے، آنے والے وقت مےں پاکستان کی تارےخ مےں نوجوانوں کا کردار بڑی اہمےت کا حامل ہے، ان خےالات کا اظہار اہلحدےث ےوتھ فورس کے ناظم تبلےغ مولانا قاری عبدالقےوم ظہےر نے جامع مسجد ابراہےم اہلحدےث ٹاﺅن شپ مےں نماز جمعہ کے اےک بڑے اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے کےا۔