منشیات ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے: ڈاکٹر ظفر اقبال

لاہور (نیوز رپورٹر) منشیات ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے خصوصاً نوجوان نسل اس سے بہت زیادہ متاثر ہو رہی ہے۔ معاشرے کی تشکیل میں نوجوانوں کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر ظفر اقبال میاں‘ محمد انور پاشا ¾ راﺅ خالد ¾ اکرم خالد ¾ عدیلہ صبا ¾ شاہ زیب ¾ ڈاکٹر محمد افضل میو نے گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام مجلس مذاکرہ سے گفتگو کرتے کیا۔