شاہدرہ میں پاسپورٹ اور ریلوے ریزرویشن آفس کھولنے پر صدر، وزیراعظم، آصف ہاشمی سے اظہار تشکر

لاہور (پ ر) پیپلز پارٹی یو سی 3 کے صدر حاجی رانا افتخار علی نے شاہدرہ میں پاسپورٹ اور ریلوے ریزرویشن آفس کھولنے پر و قف املاک بورڈ سید آصف ہاشمی صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شاہدرہ کے عوام صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف شکریہ ادا کرتے ہیں۔