تحریک انصاف نے موروثی سیاست کا خاتمہ کر دیا: ایاز سرفراز

شرقپور شرےف (نامہ نگار) تحرےک انصاف نے موروثی سےاست کا خاتمہ کر دےا ہے عوام جوق در جوق تحرےک انصاف کے منشور سے متا ثر ہو کر تحرےک انصاف مےں شامل ہو رہے ہےں قائد عوام عمران خان عوام کے حقےقی نمائندہ ثابت ہونگے۔ ان حےالات کا اظہار تحرےک انصاف کے مرکزی رہنما پولےٹےکل سٹرٹےجی کے ممبر ملک اےاز سرفراز نے مختلف علاقوں اور شرقپور مےں کارکنوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔