تحریک انصاف اقتدار میں آ کر کڑا احتساب کرے گی: نوید واہلہ

خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار) پاکستان تحرےک انصاف اقتدار مےں آ کر روزانہ 12 ارب روپے کی کرپشن کرنے والے لٹےروں کا احتساب کرےگی۔ نوےد حسےن واہلہ پاکستان تحرےک انصاف کے رہنما اور امےدوار این اے 135 نوےد حسےن واہلہ نے حاجی ارشد نظےر امےدوار پی پی 170 کے ہمراہ صحافےوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پےپلز پارٹی اور نواز لےگ نے مل کر کرپشن کے سابقہ رےکارڈ توڑ دئےے ہےں۔