اقوام متحدہ توہین انبیاءکو عالمی جرم قرار دے: علامہ ممتاز اعوان

فیروز والا (نامہ نگار) ولڈ پاسبان ختم نبوت میں شامل تمام مکاتب فکر کے علماءنے گستاخانہ امریکی فلم کیخلاف بھرپور صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے مذمتی قرار دادیں پاس کرائیں دریں اثناءہر گستاخانہ فلم و خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہروں سے خطاب کرتے ہوئے قائد ورلڈ پاسبان علامہ محمد ممتاز اعوان و دیگر نے کہا کہ اقوام متحدہ توہین انبیاءکو عالمی جرم قرار دے ۔