آتش گیر مادہ پھٹنے سے غریب خاندان کا یتیم بچہ دونوں ہاتھوں سے محروم، وزیر اعلیٰ سے مالی اعانت کی اپیل

آتش گیر مادہ پھٹنے سے غریب خاندان کا یتیم بچہ دونوں ہاتھوں سے محروم، وزیر اعلیٰ سے مالی اعانت کی اپیل

رائے ونڈ (نامہ نگار) آتش گےر مادہ پھٹنے سے غرےب خاندان کا معصوم بےٹا دونوں ہاتھوں سے معذور ہوگےا ، بستی امےن پورہ کی رہائشی چھےماں بی بی کا خاوند وفات پا چکا ہے وہ اپنے معصوم بےٹوں کو تعلےم کی بجائے کام کاج کروا کر اپنے بچوں کی کفالت کررہی ہے گزشتہ روز اسکا 12سالہ بےٹا گھر سے باہر جا رہا تھا کہ راستے میں پڑا ہینڈ گرینڈ پکڑ لیا جو دھماکے سے پھٹ گیا۔جس سے عامر کے دونوں ہاتھ کٹ گئی وہ اپنے معذور بےٹے کے علاج معالجہ کےلئے منتخب نمائندوں کے پاس گئی لےکن کسی نے اسکی بات نہےں سنی۔ چھےماں بی بی نے وزےر اعلیٰ پنجاب مےاں شہباز شرےف کے نام اپےل مےں کہا ہے کہ اسکے ےتےم بےٹے کا علاج ہنگامی بنےادوں پر کروا ےا جائے تاکہ اسکے ہاتھوں کی معذوری سے نجات مل سکے ۔