نیب بلوچستان نے محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں کے حوالے سے ریفرنس احتساب عدالت میں داخل کردیا

کوئٹہ (اے پی پی) نیب بلوچستان نے محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں کے الزام میں ملزم یوسف کہدہ کے خلاف تفتیش مکمل ہونے پر ریفرنس احتساب عدالت میں داخل کردیا۔ نیب بلوچستان کے مطابق محکمہ تعلیم میں غیرقانی بھریتوں کی شکایت موصول ہونے پرکارروائی کاآغاز کیاگیا ۔دوران تفتیش محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران کے ان غیرقانونی بھریتوں میں ملوث ہونے کی ثبوت ملے جسکی بنیاد پرنیب نے احتساب عدالت میں ریفرنس داخل کردیا۔