نوشہرہ: مولانا سمیع الحق کے داماد شفیق الدین فاروقی کی حالت تشویشناک، خصوصی دعا کی اپیل

نوشہرہ (آئی این پی) جامعہ دارالعلوم حقانیہ اور شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالحقؒ کے خادم خاص اور حضرت مولانا سمیع الحق کے داماد شفیق الدین فاروقی صاحب ان دنوں شدید علیل ہیں۔ کینسر کے بعد اب فالج کے حملے کی وجہ سے مسلسل ہسپتال میں صاحبِ فراش ہیں۔موصوف کی جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی اپیل۔