ماسکو: خواتین جہاز سے چھلانگ لگا کر پھول بن گئیں، مرحومہ کپتان کو خراج تحسین پیش کیا

ماسکو: خواتین جہاز سے چھلانگ لگا کر پھول بن گئیں، مرحومہ کپتان کو خراج تحسین پیش کیا

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس میں خواتین جہاز سے چھلانگ لگا کر پھول بن گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بادلوں سے اوپر 101 سکائی ڈائیورز نے منظر یادگار بنا دیا۔ خواتین سکائی ڈائیورز نے جہاز سے چھلانگ لگا کر فضا میں پھول کی شکل بنا دی اور اپنی مرحومہ کپتان کو خراج تحسین پیش کیا جو سکائی ڈائیونگ کے دوران ہلاک ہوگئی تھی۔