فیس بک ہر پوسٹ اندازوں سے تین گناہ زیادہ دیکھی جاتی ہے: تحقیق

فیس بک ہر پوسٹ اندازوں سے تین گناہ زیادہ دیکھی جاتی ہے: تحقیق

نیو یارک (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی ہر پوسٹ آپ کی اندازوں سے تین گناہ زائد دیکھی جاتی ہے۔ امریکہ کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے صارفین اکثر اپنی پوسٹ کے بارے میں غلط اندازہ لگاتے ہیں کہ انہیں دیکھنے والا کوئی نہیں اور یہ کسی کو پسند نہیں آئی۔