سوات: چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹنے سے باپ دو بیٹوں سمیت دریا میں جا گرا

سوات (نوائے وقت رپورٹ) سوات میں بحرین کے علاقے اسریت میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی، پولیس کے مطابق چیئر لفٹ میں سوار باپ اور اس کے دو بیٹے دریائے سوات میں جا گرے تینوں افراد کی تلاش جاری ہے۔