دالبندین: حجام کی دکان پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) دالبندین میں حجام کی دکان پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔