بھارتی خاتون نے بچہ فروخت کرنے کیلئے اخبار میں اشتہار دیدیا

ہریانہ (نیٹ نیوز) بھارت میں غریب تر اور امیر مزید امیر ہو رہا ہے جبکہ ذات پات کے فرق نے غریبوں کا بھوک و افلاس کی ماری ریاست ہریانہ کی حاملہ خاتون مامتا نے اپنے ہونے والے بچے کو فروخت کرنے کیلئے اخبار میں اشتہار دے دیا۔ جس میں مامتا نے اپنے ہونے والے بچے کو چند ہزار روپے کے عوض فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔