ایبٹ آباد‘ شمشاد بےگم قتل کیس چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے انکوائری رپورٹ طلب کر لی

ایبٹ آباد (این این آئی) شمشاد بےگم قتل کےس انکوائری رپورٹ چےف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے طلب کر لی۔ 5 جولائی 1994ءکو شمشاد بےگم بےوہ ےونس خان کو قےمتی جائےداد ہتھےانے کی غرض سے زخمی کےا گیا تھا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے کچھ دن زندگی کو کشمکش کے بعد زندگی کی بازی ہار گئےں۔