امریکی کمپنی نے حقیقی زندگی کا جدید ٹرمینیٹر روبوٹ ایجاد کر لیا

امریکی کمپنی نے حقیقی زندگی کا جدید ٹرمینیٹر روبوٹ ایجاد کر لیا

نیویارک (نوائے وقت نیوز) ایک امریکی کمپنی نے 28 ہائیڈرولک جوانٹس کی مدد سے ایک ایسا جدید ہیو من روبوٹ ایجاد کر لیا ہے جو ناصرف مہارت سے سیڑھیاں اترنے اور چڑھنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ کئی فٹ لمبی خلا کو بھی باآسانی چھلانگ لگا کر عبور کر لیتا ہے۔ 6 فٹ 2 انچ لمبا یہ جدید روبوٹ 330 پونڈ وزنی ہے۔