بھارت میں اونٹوں کے بین الاقوامی میلے کا انعقاد
راجستھان (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست راجھستان میں اونٹوں کا سالانہ بین الاقوامی میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ دو روز تک جاری رہنے والے اس میلے میں اونٹوں کے ڈانسنگ اور مقابلہ حسن کا انعقاد ہوا جس میں دلکش پہناوئوں اور زیورات سے سجے اونٹوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا۔