لاس ویگاس: سمارٹ فونز کے بعد سمارٹ باتھ روم متعارف
لاس ویگاس (نیٹ نیوز) امریکی کمپنی ’کوہلر‘ نے سمارٹ باتھ روم متعارف کرا دیا۔پانی کی نلکیوں کو حکم دیا جائے گا کہ پانی کا بہائو شروع کیا جائے تو وہ حکم کی تعمیل کریں گی‘ شیشے آپ کو اپنا شیڈول بھی بتائیں گے۔ اس کا یہ بھی کمال ہے کہ یہ جدید کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے باعث انسان کو بھی تجویز دے گا کہ اسے غذاوئوں میں کتنا فائبر استعمال کرنا چاہئے۔
اور اسے کس طرح کی نیوٹریشن کھانی چاہئے۔