ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس موبائل پر راکٹ حملہ، 2پولیس اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (نوائے وقت نیوز) گڑھ مستان کے قریب پولیس موبائل پر نامعلوم افراد نے راکٹ حملہ کیا۔ حملے میں 2پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔