ایم کیو ایم کے وفد کا آرمی پبلک سکول کا دورہ، بچوں سے ملے

ایم کیو ایم کے وفد کا آرمی  پبلک سکول کا دورہ، بچوں سے ملے

پشاور (نوائے وقت نیوز)   متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے آرمی پبلک سکول کا دورہ کیا۔ وفد میں فاروق ستار، بابر غوری اور کشور زہرہ شامل تھیں۔ اسکے علاوہ سفیان یوسف، آصف، ریحان ہاشمی اور محمدعلی سیف بھی وفد میں شامل تھے۔ ایم کیو ایم کے وفد نے شہید بچوں کی یادگار پر پھول چڑھائے اور بچوں سے ملے۔ فاروق ستار نے کہا کہ بچوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں۔