انٹل نے بٹن کے سائز جتنا پروسیسر متعارف کرا دیا

نیو یارک (نیٹ نیوز) انٹل کمپنی نے بٹن کے سائز جتنا حیرت انگیز انٹل کیوری نامی پروسیسر متعارف کرا دیا۔ یہ پروسیسر اس سال کے وسط میں دستیاب ہوگا۔ بجلی کے استعمال میں کفایت شعار انٹیل کیوری کو بے شمار چھوٹی اور وئیر ایبل ڈیوائسز میں لگایا جا سکتا ہے۔ بجلی کے استعمال میں بھی کفایت شعار ہے۔یہ پروسیسر بجلی کے استعمال میں بھی کفایت شعار ہے۔