کوئٹہ: پولیس کی دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 6 اہلکار زخمی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ میں انسکمب  روڈ پر پولیس کی دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔