ڈانس اور جمناسٹک کا حسین امتزاج جسے دیکھ کر سانس تھم جائے

ڈانس اور جمناسٹک  کا حسین  امتزاج جسے دیکھ کر سانس تھم جائے

لندن( نیٹ نیوز )ڈانس کرنا تو کوئی انوکھی بات نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی ذہانت سے اس عام سے کام کو بھی خاص بنا دیتے ہیں جیسا کہ یہ نوجوان ڈانسرز ایسی پھرتی سے سٹیپ لیتے ہوئے اپنی پرفارمنس پیش کرتے ہیں کہ دیکھ کر ایسا گمان ہوتا ہے جیسے ان میں بجلیاں بھر دی گئی ہوں۔