پشاور یونیورسٹی میں جھگڑا طالبات سے چھیڑچھاڑ پر شروع ہوا

پشاور (خصوصی رپورٹ) پشاور یونیورسٹی میں گذشتہ روز ہونے والا جھگڑا طالبات سے چھیڑچھاڑ پر شروع ہوا تھا۔ امت کے مطابق پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن ویلنٹائن ڈے پر بڑی تعداد میں باہر کے لڑکوں کو جامعہ میں لائی تھی جمعیت کے کارکنوں نے ہلڑبازی سے منع کیا تو لاٹھیوں اور پتھروں سے حملہ کر دیا گیا۔