پالتو مچھلیوں کی دیکھ بھال کرنے والا روبوٹ ایجاد

پالتو مچھلیوں کی دیکھ بھال  کرنے والا روبوٹ ایجاد

 لندن(نیٹ نیوز) روبو ایکیوریم آپ کی پالتو مچھلیوں کیلئے بہت اچھی ایجاد ہے جس کے ڈچ ڈیزائزز نے اس فش آن ویلز کا نام بھی دیا ہے۔اس سے مچھلیاں روزانہ گھومنے پھرنے کے ساتھ اپنے گھر کے باہر نئی دنیا بھی دریافت کرسکیں گی۔ ریموٹ کنٹرول ایکیوریم میں کیمرہ نصب ہے جو مچھلی کی نقل و حرکت دیکھتے ہوئے ہی روبو ایکیوریم کی موومنٹ کنٹرول کرتا ہے۔