مہمند، باجوڑ طالبان القاعدہ گروپ کا مشترکہ اجلاس 20 فروری کو ہوگا: یوسف مجاہد

باجوڑایجنسی (این این آئی) مہمند اور باجوڑ طالبان القاعدہ گروپ کا مشترکہ اجلاس 20 فروری کو نامعلوم مقام پر ہوگا جس میں جنگ بندی کرنے یا مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ کیا جائیگا۔ ان خیالات کااظہار باجوڑ کے امیر یوسف رضا مجاہد نے نامعلوم مقام سے صحافیوں سے ٹیلیفونک بات چیت میں کیا۔