شیخوپورہ: ناراض شوہر کی فائرنگ بیوی، ساس سمیت 3 جاں بحق

شیخوپورہ (نوائے وقت رپورٹ) غازی مد والا میں ناراض شوہر رمضان نے اپنے سسرالیوںپر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اسکی بیوی ساس  سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔