سیرت امام الانبیائؐ کانفرنس

مانانوالہ (نامہ نگار) اہلسنت و الجماعت  ضلع شیخوپورہ کے زیراہتمام آج مانانوالہ کے نواحی جامع مسجد قاسمیہ واڑہ امام دین شرقی میں سیرت امام الانبیائؐ کانفرنس ہوگی جس میں اہلسنت و الجماعت کے مرکزی صدر مولانا محمد احمد لدھیانوی‘ مولانا اورنگزیب  فاروقی‘ محمد جمیل  معاویہ‘ مولانا ممتاز احمد کلیار خطاب کریں گے۔