روسی نوجوانوں کے تصویریں کھنچوانے کے خطرناک انداز

روسی نوجوانوں کے تصویریں کھنچوانے کے خطرناک انداز

ماسکو( نیٹ نیوز)تصویریں کھنچوانے کا شوق تو بہت سے لوگوں کو ہوتا ہے مگر ان لوگوں کی طرح جان پر کھیلتے ہوئے یہ کام کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔یہ روسی نوجوان ایسے ایسے مقامات پر مختلف پوز دیتے ہوئے فوٹو سیشن کرواتے ہیں کہ وہاں کھڑے ہونے کا تصور ہی عام لوگوں کے رونگھٹے کھڑے کر دینے کے لئے کافی ہے۔