رنگوں کو میوزک کی شکل دینے والا ہسپانوی آرٹسٹ

رنگوں کو میوزک کی شکل  دینے والا ہسپانوی آرٹسٹ

 سپین(نیٹ نیوز) ساز بجتے تو سنا ہے پر رنگ کا بجنا انہونی سی بات ہے لیکن ہسپانوی فنکار نے کلر بلائنڈز کیلئے میوزیکل بینڈ ایجاد کرلیا ہے جس میں ساز سن کر رنگ کی نشاندہی کی جاسکتی ہے۔ رنگ جذبات کی ترجمانی کرتے ہیں لال غصے کی، نیلا اداسی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔