ختم قل

رائے ونڈ (نامہ نگار) ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر ،ایم پی اے ملک سیف الملوک کھوکھر اور ملک محمدشفیع کھوکھر کے مرحوم بہنوئی ملک جاوید کھوکھر کاختم قل آج کھوکھر پیلس میں ہوں گے،وہ ہفتہ کے روز رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ان کو مقامی قبرستان ہنجر پیرمیں سپردخاک کردیا گیا تھا ۔