خالی ناکارہ بو تلیں جگ مگ کرتے لیمپس میں تبدیل

خالی ناکارہ بو تلیں جگ مگ  کرتے لیمپس میں تبدیل

لندن( نیٹ نیوز) ایک بر طانوی آرٹسٹ نے ذہانت کا ثبوت پیش کر تے ہو ئے انہی ناکارہ بوتلوں کو روشنی بکھیرتے لیمپ میں تبدیل کر دیا ہے۔ شیشے کی ان بو تلوں کے لکڑی سے بنے ڈھکن کے ساتھ ایک لیڈ لائٹ اور ایک چھوٹی سی بیٹری نصب کر دی ہے جو کہ چارج کر نے کے بعد جیسے ہی بو تل کے اوپر فٹ کی جاتی ہے تو یہ ایک لیمپ بن جاتی ہے۔