توانائی کی بچت اور ماحول کو آلودگی سے بچانے کیلئے خصوصی طور پر ڈیزائن کی گئی خوبصورت جدید سولر کار

توانائی کی بچت اور ماحول کو آلودگی سے بچانے کیلئے خصوصی طور پر ڈیزائن کی گئی خوبصورت جدید سولر کار کا ماڈل۔ اسکے خالق اور ڈیزائنر کا دعویٰ ہے کہ اس قسم کی کاریں 2030ءتک دنیا بھر کی مارکیٹس میں نظر آئینگی