برطانوی سائنسدانوں نے انسانی جذبات سمجھنے والا روبوٹ تیار کرلیا

برطانوی سائنسدانوں نے انسانی  جذبات سمجھنے والا روبوٹ تیار کرلیا

لندن(نیٹ نیوز) برطانوی سائنسدانوں نے ماحول دوست روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانوں کے جذبات سمجھنے کا اور تحقیق کار انسانوں اور مشین کے درمیان تعلق جان پائیں گے۔ ایرون فرینڈلی نیچر کا روبوٹ ہے اس میں بنیادی طورپر پانچ جذبات فیڈ کئے گئے ہیں۔