اناڑی کھلاڑی کرتب دکھانے کے شوق میں ہڈی پسلی تڑوابیٹھا

اناڑی کھلاڑی کرتب دکھانے کے  شوق میں ہڈی پسلی تڑوابیٹھا

مانچسٹر( نیٹ نیوز)ذرا اِن صاحب کو تو دیکھئے جو سکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے کرتب دکھانے چل پڑے لیکن مہارت نہ ہونے کے سبب دوسروں کیلئے سبق بن کر رہ گئے۔ریمپ پر سکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے کرتب دکھانے کی کوشش کی لیکن  بڑھا ہوا اعتماد اسے لے ڈوبا اور گر کے  ہڈی پسلی تڑوا بیٹھا۔