کینیڈا: پاکستانی نژاد کینیڈین مومن خواجہ کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد

اوٹاوا (آن لائن) کےنےڈا کی سپرےم کورٹ نے دہشتگردی کے الزام مےں عمر قےد کی سزا پانے والے اےک کےنےڈےن شہری کی اپےل مسترد کرتے ہوئے انسداد دہشتگردی کے اس قانون کو برقرار رکھا ہے جو کہ 11ستمبر 2001ءمےں امرےکہ پر حملوں کے بعد اختےار کےا گےا تھا۔ پاکستانی والدےن کے ہاں اوٹاوا مےں پےدا ہونے والے مومن خواجہ کو دسمبر 2010ءمےں لندن مےں اےک حملے کی منصوبہ بندی مےں حصہ لےنے کے الزام مےں سزا سنائی گئی ہے، اس حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی تھی۔