کوکنگ آئل اور پانی کے محلول میں پھولوں کو کئی ہفتے تروتازہ رکھاجاسکتا ہے:تحقیق

 لاہور(نیوز ڈیسک) گلدستے کو گھر میں استعمال ہونیوالی عام اشیاءسے مہینہ بھر تروتازہ رکھاجاسکتا ہے۔پھولوں کو شرگ سلوشن ،نمک سلوشن،سادہ پانی،چائے کے استعمال شدہ پتی اور کوکنگ آئل کے الگ الگ پانی میں رکھا جا سکتا ہے۔