کاسا بلانکہ فلم کا پیانو چھ لاکھ ڈالر میں نیلام

لندن (بی بی سی اردو) کاسا بلانکہ فلم کے شہر آفاق منظر میں استعمال ہونے والا ایک پیانو چھ لاکھ ڈالر سے زیادہ میں فروخت ہو گیا ہے۔