ڈنگہ: انسانی مدافعاتی نظام میں ٹی سیلز کی نوجوانوں اور بوڑھوں میں یکساں اہمیت: تحقیق

ڈنگہ (نامہ نگار) میک ماسٹر یونیورسٹی کینیڈا کے طبی ماہر جونتھن بریمسن کی تحقیق کے مطابق ایمیون خلیوں کی ایک قسم ٹی سیلز بیماریوں کے خلاف بوڑھے افراد میں بھی اتنا ہی ردعمل کرتے ہیں جتنا ایک جوان آدمی میں۔