چین کے استاد روزانہ 3کلو میٹر جھیل تیر کر سکول پڑھانے جاتے ہیں

بیجنگ( نوائے وقت نیوز) چین کے ایک صاحب ٹھنڈے پانی میں تیر کر پڑھانے کےلئے سکول جاتے ہیں‘ جنوب مغربی چین کی کاﺅنٹی Kaixian میں سکول ٹیچر لی لیانگمنگ 3 کلومیٹر جھیل میں تیرتے ہیں