پونچھ سیکٹر: بھارت کا پاکستان پر سیزفائر کی خلاف ورزی کا الزام

جموں (آن لائن) بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے پاکستانی فوجیوں نے لائن آف کنٹرول پونچھ سیکٹر پر واقع بھارتی فوجی پوسٹوں پر فائرنگ کی۔