نیلسن منڈیلا کے پتے کا آپریشن پتھری نکال دی گئی، روبہ صحت

پریٹوریا (اے ایف پی) جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کے پتے کا کامیاب آپریشن کر کے پتھری نکال دی گئی۔ صدارتی ترجمان نے بتایا وہ روبہ صحت ہیں۔