میانمار میں ہزاروں مسلمانوں کو فوری غذائی امداد کی ضرورت ہے:اقوام متحدہ

میانمار میں ہزاروں مسلمانوں کو فوری غذائی امداد کی ضرورت ہے:اقوام متحدہ

ینگون (آئی این پی )اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار کے صوبہ راکھان میں ہزاروں مسلمانوں کو فوری غذائی امداد کی ضرورت ہے۔