موٹروے سے شدت پسندوں کا راکٹ لانچر سے فائر، سرکاری سکول کی دیوار منہدم

نوشہرہ کینٹ (ثناءنیوز)نوشہرہ رسالپور کے قریب اسلام آباد پشاور وٹروے سے شدت پسندوں نے راکٹ لانچر سے فائرکرکے گورنمنٹ ہائی سکول بہرام کلے شدید نقصان پہنچا دیا۔