موسم کا حال اور خبریں بتانے والے ٹریفک سگنل

لندن (نیٹ نیوز) اب ایسے جدید سگنل تیار کر لئے گئے ہیں جو رکنے اور جانے کے اشاروں کے ساتھ موسم کا حال اور تازہ ترین خبریں بھی بتائیں گے۔