مالی بد عنوانی کے الزامات:تیونس کے سابق صدر زین العابدین کے داماد مخر الماطری گرفتار

دبئی(آن لائن)تیونس کے وزیر قانون نور الدین البحیری نے سابق مفرور صدر زین العابدین بن علی کے داماد صخر الماطری کو بحر ہند کے مشہور سیاحتی مقام سیشل کے ایک جزیرے سے گرفتار کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔