قوس و قزاح کے رنگوں والے اصلی گلاب

لندن (نیٹ نیوز) کچھ لوگوں کو سرخ گلاب پسند ہوتے ہیں تو کچھ کو گلابی سارے رنگ ایک ہی گلاب کے پھول میں مل جائیں تو پھر کیا بات ہے۔ انسان کی اس خواہش کو پورا کرتے ہوئے ذہین دماغوں نے قوس و قزح کے سارے رنگ سمیٹے گلاب پیش کر دیئے ہیں۔