شوق کا کوئی مول نہیں‘نوجوانوں نے کاٹھ کباڑ سے موسیقی کے آلات تیار کرلئے

آسنکیان (نوائے وقت نیوز) پیرا گوئے میں چند نوجوانوں نے پرانے اور نا کا رہ سامان سے آلا ت ِ مو سیقی تیار کرلئے ہیں۔موسیقی کے شو قین لڑکے لڑکیوں نے کوڑا کرکٹ اور کاٹھ کباڑ سے موسیقی کے مختلف آلات تیار کر ڈالے۔